اگر اپ کو بھوک لگی ہو اور کچھ ذائقہ دار چیز کھانا چاہتے ہیں وہ بھی چند منٹ میں تیار کرکے تو اس کے لیےمیں اپ کے ساتھ ایک ایسی چیز بنانے کا طریقہ شیر کررہا ہوں جو اپ ذیادا سے ذیادہ 15 یا 20 منٹ میں با آسانی تیار کر کے کھا مزے سے کھاسکتے ہیں اس کیلے اپ کو 50 یا 70 گرام کا بیف قیمہ یا اگر بیف نہ ہو تو چیکن کا قیمہ بھی اپ استمال کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ پیاز ادہ اور ٹماٹر ادہ اور ایک یا دو سبز مرچ اگر اپ زیادہ سپایسی پسند کرتے ہیں تو سبز مرچ دو لے لیں اور اگر کم پسند کرتے ہیں تو ایک استعمال کریں سب سے پہلے قیمہ فرائی کرے اس کے بعد پیاز اور ٹماٹر باریک باریک کاٹے پھر قیمہ میں پیاز ٹماٹر مرچ نمک حسب ذائقہ کالی مرچ
Comments
Post a Comment